جہلم(رانا محمد عاصم سے) جہلم پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن جاری ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی ،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چھینی گئی رقم، موبائل فون اور ناجائز اسلحہ بھی برآمد تفصیلات کے مطابق پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ایکشن جاری تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کاشف اور دانیال کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے چھینی گئی رقم 40 ہزار،01 عدد موبائل فون اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
top of page
bottom of page
Comentarios