top of page

جہلم// رانا محمد عاصم سے// بکری چور ملزم گرفتار ۔ 3 🐐 بکریاں برآمد



ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ بکریاں برآمد،سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اعظم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے چوری شدہ 03 بکریاں برآمد کر لی گئیں،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،


0 comments

Opmerkingen

Beoordeeld met 0 uit 5 sterren.
Nog geen beoordelingen

Voeg een beoordeling toe
bottom of page