top of page

جہلم(رانا محمد عاصم سے) ایس ایچ او کالا گوجراں عاصم محمود اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے سڑکوں اور دوکانوں میں ڈکیتیاں کرنے والے افغانی گینگ کے 3 ارکان گرفتار کر لئے

جہلم(رانا محمد عاصم سے) ایس ایچ او کالا گوجراں عاصم محمود اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے سڑکوں اور دوکانوں میں ڈکیتیاں کرنے والے افغانی گینگ کے 3 ارکان گرفتار کر لئے۔ ملزمان کی شناخت صنوبر خان، ذبیح اللہ اور شہروز کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان سے مختلف وارداتوں میں چھینی گئی رقم ڈیڑھ لاکھ روپے،3 عدد موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ افغانی گینگ نے ضلع جہلم کے علاوہ ضلع گجرات میں بھی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے جہلم پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page