top of page

جہلم(رانا محمد عاصم سے) ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

جہلم(رانا محمد عاصم سے)ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد مبین کو گرفتار کر لیا۔ملزم سے02کلو300گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page