ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم غلام رضا کو گرفتار کر لیا،مجرم اشتہاری سے آلہ قتل کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،مجرم 2023سے تھانہ پنڈ دادنخان پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا،
top of page
bottom of page
Comments