جہلم(رانا محمد عاصم سے)ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار،مسروقہ رقم اور اسلحہ برآمد۔پولیس تھانہ سوہاوہ نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم سکندر خان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے دوران واردات چھینی گئی رقم 03 لاکھ 15ہزار روپے اور وارداتوں کے دوران استعمال ہونے ولا پسٹل برآمد کر لیے گئے،ملزم 2021/22 سے سوہاوہ پولیس کو ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا
،
Comments