top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم (رانا محمد عاصم سے)ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد

جہلم (رانا محمد عاصم سے)ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،آئس برآمد سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نعیم عباس کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 540گرم آئس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page