جہلم(رانا محمد عاصم سے)جہلم کی تاریخ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ڈپٹی کمشنرجہلم سیدہ رملہ علی کا بہت اہم کردار ہے ،اعوان اتحادڈسٹرکٹ جہلم کے تمام وفد اور نمائندہ سماء نیوز دینہ کی ڈی سی جہلم سید رملہ علی سے اہم ملاقات،علاقے کے مسائل کے حوالے سے بات چیت ،گزشتہ دنوں تحصیل دینہ ڈھوک اعوان میں ہو نے والا دوسرا حاجی سخی محمد والی بال میچ کے انعقاد پرڈپٹی کمشنرجہلم سیدہ رملہ علی اوراسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ حسین ڈوگرکی شرکت قابل دید تھی،اس ٹورنامنٹ میں پورے پاکستان کے نامی گرامی کھلاڑیوںکے علاوہ مہمانوں نے شرکت کر کے ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا سنیئر صحافی سماء نیوز دینہ سیدامیراحمدشاہ نے اپنے گروپ کے ہمراہ میچ کو کامیاب بنانے میں اہم رول ادا کیا ،اس موقع پر اعوان اتحادڈسٹرکٹ جہلم کے تمام وفد نے ڈی سی جہلم سید رملہ علی کا شکریہ اداکیا اور پھولوں کا گلدستہ اورشیلڈ پیش کی اس موقع پر ڈاکٹر ذوالفقار حسین(بانی اعوان اتحاد جہلم)ملک مختار اعوان عرف پارا (چیئرمین اعوان اتحاد جہلم)ملک نسیم (جنرل سیکرٹری اعوان اتحاد جہلم)ملک حمید احمد اعوان (صدراعوان اتحادڈسٹرکٹ جہلم)ملک اعجاز اختر(صدر اعوان اتحاد تحصیل دینہ)ملک محمد حسین(چیرمین مجلس شوریٰ)ملک محمد آصف اعوان (چیف آرگنائزراور سینئر صحافی سماء نیوز سیدامیراحمدشاہ شامل تھے ،ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے کہا کہ کھیلوں کے میدانوں کو آباد رکھنا انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سینئرکھلاڑیوں اور والدین کا بھی حق ہے وہ نوجواں کوکھیلوں کی طرف راغب کریں جب گرائونڈ آبار ہوں گے تو ہسپتال ویران ہو گے ہمارا عزم اپنے شہر اپنے ملک کو منشیات سے بجانا ہے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments