top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم(رانا عاصم سے)گھریلو ناچاقی،پنڈ دادنخان میں بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن کو قتل کر دیا

پنڈ دادنخان میں بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن کو قتل کر دیا۔  ۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ للِہ کے علاقہ بگا شریف میں گھریلو ناچاقی پر طاہر نامی شخص نے اپنی شادی شدہ سگی بہن (ف) کو مبینہ طور پر فائر نگ کر کے قتل کر دیا۔ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر تھانہ للِہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔



0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page