top of page

جہلم (رانا عاصم سے)چوٹالہ پولیس کی اہم کارروائی، 11 جرائم پیشہ ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ و شراب برآمد کر لی۔ ملزمان حمزہ، وقار، یاسر، جنید، ریاست، حبیب، غلام حسین، سجاد، شاہ میر، عبدالہادی گرفتار

جہلم (رانا عاصم)چوٹالہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 11 جرائم پیشہ ملزمان گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ و شراب برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او چوٹالہ ظہیر الدین بابر اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان حمزہ، وقار، یاسر، جنید، ریاست، حبیب، غلام حسین، سجاد، شاہ میر، عبدالہادی اور عثمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نالہ گہان کے کنارے آتشیں اسلحہ سے لیس ہو کر ہوائی فائرنگ اور بذریعہ شراب غل غپاڑہ کر رہے تھے، ملزم حمزہ سے پسٹل30بورمعہ ایمونیشن اور 5 عدد کپیاں شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page