top of page

جہلم (رانا عاصم سے)چوٹالہ پولیس کی اہم کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

جہلم (رانا عاصم سے) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف خصوصی مہم کے دوران چوٹالہ پولیس کی اہم کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ چوٹالہ نے کارروائی کرتے ہوئےاشتہاری ملزم شیخ واجدکو گرفتار کر لیا، ملزم شیخ واجد چوٹالہ پولیس کو گزشتہ سال سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا، ملزم اشتہاری گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہو گیا تھا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جا رہی ہے۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page