top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم( رانا عاصم سے ) پولیو مہم کی چیکنگ کیلئے ڈی سی جہلم کے مختلف مقامات کے دورے، پولیو ورکرز سے ملاقات،بچوں کو قطرے پلائے

جہلم( رانا عاصم سے ) پولیو مہم کی چیکنگ کیلئے ڈی سی جہلم کے مختلف مقامات کے دورے، پولیو ورکرز سے ملاقات،بچوں کو قطرے پلائے، پانچ روزہ پولیو مہم پر کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے باغ محلہ، ریور روڈ اور مختلف مقامات کا دورہ کیا جہاں مصروف عمل پولیو ورکرز سے ملاقات کی اور ان سے ویکسین بارے سوالات کئے ڈ ی سی جہلم نے اس موقع پر مختلف گھروں میں جا کر بچوں کو پلائے گئے قطروں بارے شہریوں سے معلومات حاصل کیں اور کئی مقامات پر خود بھی بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر مہم میں حصہ لیا انہوں نے ہدایت کی کہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ورکرز کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page