top of page

جہلم (رانا عاصم سے)پولیس کا ملزمان اشتہاری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، اقدام قتل اور چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے گئے

جہلم (رانا عاصم سے)پولیس کا ملزمان اشتہاری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، اقدام قتل اور چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشتہاری جنید کوگرفتارکرلیا، ملزم گزشتہ سال سے اقدام قتل کے مقدمہ میں چوٹالہ پولیس کو مطلوب تھا۔ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشتہاری منیب احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم اشتہاری نے گزشتہ سال شہری کو بد دیانتی سے جعلی چیک دیا تھا،جس کے خلاف بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ دونوں ملزمان اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگئے تھے۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page