top of page

جہلم( رانا عاصم سے )شہریوں کی شکایات پر کام کاجائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا محلہ مہدی شاہ کا دورہ، نکاسی آب کی صورتحال فوری بہتر بنانے کی ہدایت

جہلم( رانا عاصم سے )شہریوں کی شکایات پر کام کاجائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا محلہ مہدی شاہ کا دورہ، نکاسی آب کی صورتحال فوری بہتر بنانے کی ہدایت، سی او ایم سی اور دیگر افسران بھی موجود تھے تفصیلات کے مطابق محلہ بابا مہدی شاہ میں نکاسی آب کے مسئلہ پر کام کی چیکنگ کیلئے ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے میونسپل کمیٹی افسران کے ہمراہ دورہ کیا اور علاقے میں سیوریج کے مسائل بارے آگاہی حاصل کرتے ہوئے اہل علاقہ کی شکایات کو فوری دور کرنے کیلئے ایم سی افسران کو ہدایات دیں۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page