سوہاوہ میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ترکی ٹول پلازہ کے قریب دو کارروائیوں میں 4 ملزمان سے ساڑھے 15 کلو چرس برآمد کر لی گئی، 4 چاروں ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیے گئے۔
Comments