top of page

جہلم( رانا عاصم سے)سول لائینز پولیس کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا،

جہلم( رانا عاصم سے)سول لائینز پولیس کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افراسیاب کو گرفتار کرلیا،ملزم سے پسٹل09ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد،ملزم نے میرے بھائی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا،مدعی مقدمہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھاکہ شہریو ں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page