top of page

جہلم (رانا عاصم سے) جہلم پولیس کی اہم کارروائی،3سالہ گمشدہ بچی جنت کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔

جہلم (رانا عاصم سے) جہلم پولیس کی اہم کارروائی،3سالہ گمشدہ بچی جنت کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔ تفصیل کے مطابق گمشدہ بچی اپنے گھر والوں کے ساتھ مندرہ سے جہلم آئی تھی جو اپنے والدین سے بچھڑ گئی، ایس ایچ اوسول لائنز محمد عمران اور ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ بچی کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کردیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ والدین بازاروں اور رش والی جگہوں پر جاتے ہوئے اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔ ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او سول لائن اور ٹیم کو بر وقت امداد اور بچی کی تلاش پر شاباش دی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page