top of page

جہلم(رانا عاصم سے)جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش اور شراب سپلائر ملزمان گرفتار کر لئے گئے

جہلم(رانا عاصم سے)جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش اور شراب سپلائر ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سول لائینز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےمنشیات فروش ملزم یٰسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کر لی گئی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم عدیل رزاق کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page