top of page

جہلم (رانا عاصم سے)جہلم میں دو منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلوگرام چرس برآمد۔جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، دو منشیات فروش ملزمان گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی گئ

جہلم (رانا عاصم سے)جہلم میں دو منشیات فروش گرفتار، ڈیڑھ کلوگرام چرس برآمد۔جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، دو منشیات فروش ملزمان گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عنصر اقبال کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 1 کلو380گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اصغر حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے180گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائےگی

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page