top of page

جہلم( رانا عاصم سے )بلال ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں پر پیش رفت تسلی بخش نہ ہونے پر ڈی سی جہلم کا اظہار برہمی

جہلم( رانا عاصم سے )بلال ٹاون میں ترقیاتی کاموں پر پیش رفت تسلی بخش نہ ہونے پر ڈی سی جہلم کا اظہار برہمی، عوامی فلاح کے منصوبوں پر سست روی ہر گز برداشت نہیں ہو گی کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم،ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے بلا ل ٹاون میں مرکزی سڑک کی تعمیر کے کام میں سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ جلد از جلد اس منصوبے کو مکمل کیا جائے انہوں نے کہا کہ عوامی فلاحی منصوبوں پر سست روی سے کام کرنے والے افسران کسی رعایت کے مستحق نہیں عوام کی سہولت کیلئے ہی حکومت اربوں روپے کے فنڈز جاری کرتی ہے اگر بروقت عوام کو اس سہولت کی فراہمی نہ ہوسکے تو متعلقہ افسران کو جواب دہ ہونا پڑے گا۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page