top of page

جہلم (رانا عاصم سے)ایس ایچ او چوٹالہ ظہیرالدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار مجموعی طور پر 06 کلو 890 گرام چرس برآمد

جہلم (رانا عاصم سے)ایس ایچ او چوٹالہ ظہیرالدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار مجموعی طور پر 06 کلو 890 گرام چرس برآمد،تفصیلات کے مطابق چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 مشیات فروش ملزمان کامران حیدر اور مظہر حسین کو گرفتار کرلیا،ملزم کامران حیدر سے 05 کلو 250 گرام چرس اور ملزم مظہر حسین سے 01 کلو 640 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔


0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Opmerkingen

Beoordeeld met 0 uit 5 sterren.
Nog geen beoordelingen

Voeg een beoordeling toe
bottom of page