top of page

جہلم (رانا عاصم سے)ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم (رانا عاصم سے)ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیخ شہباز کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ناجائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج




0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page