top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم:راجہ پرویز اشرف سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تسلیم ناصر ضلعی صدر PPPجہلم کی خوشگوار ملاقات

( جہلم پروفیسر خورشید علی ڈار).

راجہ پرویز اشرف سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تسلیم ناصر ضلعی صدر جہلم کی خوشگوار ملاقات تفصیلات کے مطابق تسلیم ناصر صدر پاکستان پیپلز پارٹی جہلم نے ایک ہفتے قبل چئیرمن بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی تھی ان کی ہی ہدایت پر چند روز قبل دونوں سیاسی رہنماؤں کی خوشگوار ملاقات ہوئی دوران ملاقات تسلیم ناصر ضلعی صدر جہلم نے اپنے آبائی حلقے کے متعلق راجہ صاحب کو آگاہ کیا راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ تسلیم ناصر پاکستان پیپلز پارٹی کا سرمایہ ہیں ان کی جرآت مندی اور مستقل مزاجی کو پیپلز پارٹی کے قائدین بنظر احسن دیکھتے ہیں چوہدری تسلیم ناصر ضلعی صدر جہلم نے سابق قومی اسمبلی سپیکر کو بتایا کہ عنقریب جہلم میں پیپلز پارٹی کا بہت بڑا عظیم الشان جلسہ ہوگا جس میں قائدین کی آمد متوقع ہے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page