top of page

جہلم۔دینہ۔پنڈدادنخان۔پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لئے گئے

جہلم (نثار احمد مغل سے)پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق للِہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ابرار کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور اور رائفل44بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ایوب کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 9ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم منظور احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page