top of page

جہلم! دوران تلاشی گاڑی سے 5 مسروقہ بکرے اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ، ملزمان گرفتار


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان Jhelumnews.uk) ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیم کی موثر اور فوری کاروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار، چوٹالہ پولیس نے ناکہ بندی پر گاڑی کو مشکوک جان کر روکا، جس پر ملزمان نے گاڑی بھگا لی، پولیس نے گاڑی کا تعاقب کر کے گاڑی کو روک کر تلاشی لی، دوران تلاشی گاڑی سے 05 مسروقہ بکرے اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا، گرفتار ملزمان کی شناخت سلطان اور عثمان کے ناموں سے ہوئی، ملزمان مختلف اضلاع میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمات درج

ملزمان سے تفتیش جاری مزید انکشافات متوقع شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page