top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم:حافظ اعجازِ جنجوعہ۔ڈاکٹر فضل حق فضلی۔چوہدری وقار حسن۔راجہ محمود،چوہدری نوید اعظم۔چوہدری طارق۔نمبر دار چوہدری نذیر۔رائے فیاض کھرل کی کاوشیں۔چودھری فرخ الطاف کی پوزیشن انتہائی مضبوط ھو گئی


جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)

ضلع جہلم کی قد آور شخصیات نے این اے 61 کا نقشہ تبدیل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں امیدوار حلقہ 61 چوہدری فرخ الطاف کی سیاسی مصروفیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آگر حلقے کا کوئی بااثر شخص جب بھی آپ کو جلسے کے لیے مدعو کرتا ہے تو چوہدری صاحب مصروفیت کی وجہ سے اس کو دو دن کا انتظار کرنے کا مشورہ دیتے ہیں مسلم لیگ سے پیار کرنے والوں کی اجتماعی کاوش سے چوہدری فرخ الطاف صاحب صرف رسمی کاروائی کے لیے اٹھ فروری کو الیکشن کنٹنس کریں گے بلاشبہ وہ الیکشن جیت چکے ہیں اس حوالے سے فخر جہلم حافظ اعجازِ جنجوعہ ۔۔ڈاکٹر فضل حق فضلی ۔۔۔۔چوہدری وقار حسن کھنڈوعہ ۔۔۔۔۔راجہ محمود اختر ۔۔۔۔چوہدری نوید اعظم کھنڈوعہ ۔۔۔۔۔۔چوہدری طارق کھنڈوعہ ۔۔۔نمبر دار چوہدری نظیر مارتھ ۔۔۔۔۔۔رائے فیاض کھرل کی سیاسی کاوشیں انتہائی قابل تعریف ہیں انہوں نے اجتماعی کوشش کر کے حلقہ 61 کا نقشہ تبدیل کر دیا ہے ذرائع کے مطابق 61 حلقے کا ایک امیدوار چوہدری فرخ الطاف کے حق میں بیٹھ جائے گا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page