top of page

جہلم! جی ٹی روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم دینہ کا موٹر سائیکل سوار محمد ممتاز جاں بحق


جہلم(ظہیر عباس Jhelumnews.uk ) فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال جی ٹی روڈ جہلم کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم.تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 24 اپریل 2023 ، فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال جی ٹی روڈ جہلم کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تحصیل دینہ کے نواحی گاؤں بدلوٹ کا رہائشی 68 سالہ شخص جان بحق۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جان بحق کی شناخت محمد ممتاز ولد نذر محمد کے نام سے ہوئی۔

ڈیڈ باڈی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دی گئی۔

0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page