top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

جہلم جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر ہونے والی ڈکیتی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو+ فوٹوز+ نیوز



جہلم (رانا محمد عاصم سے) جہلم جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر ہونے والی ڈکیتی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ کتریلی گاؤں کے رہائشی دو سگے بھائی عامر اور امجد UBL بینک جادہ برانچ سے کیش لے کر نکلے۔ موٹرسائیکل سوار ڈکیتوں نے دونوں بھائیوں کی مزاحمت پر انھیں گولیاں مار دیں۔ اور ساڑے تین لاکھ روپے کیش لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ۔۔۔ پچھلے کچھ عرصے سے جہلم میں کرائم بڑھتا جا رہا ہے۔ انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں سے گزارش ہے عوام کا تخفظ یقینی بنایا جائے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page