جہلم (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جہلم پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف ان ایکشن ایس ایچ او جلالپور چودھری اللہ دتہ اور ٹیم کی اہم کارروائیاں، اشتہاری مجرم سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف ان ایکشن جلالپور پولیس نے اشتہاری مجرم خضر حیات کو بوگس چیک کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا اشتہاری مجرم کے خلاف 3 سال قبل تھانہ جلالپور میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جبکہ دوسری کارروائی میں منشیات فروش ملزم عمران علی کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم سے 1140 گرام چرس برآمد ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ہیں،معاشرے سے منشیات فروشی جیسے ناسور کا خاتمہ اولین ترجیح ہے شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت یقینی بنائیں جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کو شاباش
top of page
bottom of page
Comentarios