جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کےمطابق جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04 خواتین سمیت 02 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ،کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان آصف شبیر، ظفر، فیضاں بی بی، جمیلہ کوثر، شازیہ اور ثریا کو گرفتار کر لیا،ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں
top of page
bottom of page
Comments