جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین سمیت06 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ، گرفتار ملزمان میں نائرہ،سونیا بی بی،طیب،آصف،نعمان،عبدالشکور، ندیم اور ارسلان شامل ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔
top of page
bottom of page
Comments