top of page

جہلم:جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین گرفتار، نوشین اور نویدہ سے ہوئی

جہلم (رانا محمد عاصم)15کی کال پر ایس ایچ او سٹی چوہدری عمران حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 خواتین ملزمان گرفتار،ملزمان کی شناخت نوشین اور نویدہ سے ہوئی،سٹی پولیس کو 15 کال موصول ہوئی کہ ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندہ میں ملوث ہیں ملزمان کو فوری گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا،جسم فروشی گھناؤنا دھندہ ہےجو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہےڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہناتھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page