جہلم(مرزافرازبیگ)ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمداور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 06 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،
گرفتار ملزمان محمد فیصل،فلک شیر، محمد ارشد،عمران علی،محمد نوید،علیزہ شہزادی،ثمرین،کرن بی بی،صائمہ،صباءاور عشاءشامل ہیں،
ملزمان جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث ہیں،
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے میرٹ پہ تفتیش جاری ہے،
Comments