جہلم// جرار حسین میر سے//
وزیرخوراک بلال یاسین اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی جہلم فوڈ اتھارٹی کے دفتر آمد۔وزیرخوراک اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی فوڈ اتھارٹی جہلم آمد،کارکردگی کا جائزہ لیا جبکہ بلال یاسین نے فوڈ اتھارٹی جہلم کو کام کو سراہا۔ ڈائریکٹر آپریشن نارتھ نے ڈی جی فوڈ اور منسٹر فوڈ کو کام کے حوالے سے مکمل تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر بلال یاسین کا کہنا تھا ملاوٹ مافیاء کو کسی صورت معافی نہ دی جائے۔
Comments