جہلم (جرار حسین میرسے)راجہ محمود چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن جہلم پاکستان اپنے نجی دورے پر ہانگ کانگ پہنچے پاکستانی کمیونٹی کے دوستوں نے ان کا استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا تقریب میں پاکستان کی ہانگ کانگ میں مقیم کاروباری شخصیات نے شرکت کی جن میں آصف کیانی دانش کیانی آفتاب کیانی سمیع کیانی حامد کیانی اور گکھڑ فیڈریشن کے انٹرنیشنل ممبران نے شرکت کی تقریب میں چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن راجہ محمود کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا اور پاکستان میں مہربانی فاؤنڈیشن کے تمام پروجیکٹس کے بارے میں لوگ بڑی دلچسپی سے راجہ محمود صاحب سے پوچھتے رہے راجہ محمود اگلے ہفتے پاکستان کا بھی دورہ کریں گے اس دورے میں راجہ محمود ہائی آفیشلی ملاقاتوں کے لیے اسلام اباد رکیں گے
top of page
bottom of page
Comments