top of page

جہلم: تیز رفتار کار سڑک کنارے الٹ گئی۔ 3 افراد شدید زخمی

جہلم( ادریس چودھری) جمعرات کی رات کو جی ٹی روڈ جہلم نزد گو پٹرول پمپ کے نزدیک ایک تیز رفتار کار آؤٹ آف کنٹرول ھو گئی اور سڑک کنارے الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ھو گئے ۔ زخمیوں میں عثمان ولد اظہر

عمر 19 سال، وسیم ولد بشیر احمد عمر 34 سال اور عبداللہ عمر 14 سال شامل ھیں ۔ ریسکیو 1122 کے عملے نے بروقت پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دی اور انہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کیا۔

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page