top of page

جہلم:تھانہ چوٹالہ پولیس کی بڑی کاروائی ،قتل کے بعد نعش کے ٹکڑے کر کے آگ لگانے والے ملزمان گرفتار

جہلم ( ڈاکٹر اعجاز اعوان )

ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجباد ،ایس ایچ او چوٹالہ انسپکٹر محمد الیاس اور ٹیم کی بڑی کاروائی، شہری شعیب حسن کے اندھے قتل کے مقدمہ میں ملوث 06 سفاک ملزمان گرفتار ،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے وقوعہ کے روز خود جائے وقوعہ کا دورہ کرکے ایس ایچ او چوٹالہ کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،

اس اندھے قتل کیس کے ملزمان میں نعیم اختر، احتشام قیصر، شبانہ پروین، رضوانہ پروین, رخسانہ بی بی اور تیمور شامل ہیں، ملزمان نے چند روز قبل ذاتی رنجش کی وجہ سے شعیب کو قتل کیا تھا،ملزمان نے قتل کے بعد نعش کے ٹکڑے کر کے آگ لگا دی تھی، جبکہ پولیس نے ملزمان کو جدید سائنسی طریقہ کار سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا ھے

پولیس کے مطابق ملزمان سے دوران بر ریمانڈ جسمانی مزید تفتیش عمل میں لائی جائے گی اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،

سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی کےلئے سنگ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او چوٹالہ اور ٹیم کو شاباش دی ھے

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page