top of page

جہلم۔تفتیشی افسران ۔ 31 افسران میں 14 لاکھ 29 ہزار 8 سو روپے کے چیک تقسیم


جہلم ( ڈاکٹر اعجاز اعوان) ڈی پی او جہلم کی طرف سے تفتیشی افسران میں تفتیش کی مد میں چیکس کی تقسیم ، مجموعی طور پر 31 افسران میں 14 لاکھ 29 ہزار 8 سو روپے کے چیک تقسیم کیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے 31 پولیس افسران میں تفتیشی فنڈز کے چیکس تقسیم کر دیے، 31 پولیس افسران کو 14 لاکھ 29 ہزار 8 سو روپے کے چیک تقسیم کیے گئے ، اس موقعہ پر ڈی پی او جہلم نے کہا کہ تفتیش کے معیار کو مزید بہتر بناتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں، چونکہ تفتیشی فنڈز کی ادائیگی کا مقصد تفتیش کے معیار کو بہتر و شفاف بنانا اور تفتیش میں درپیش مسائل کو حل کرنا ہے ۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page