جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی قمار بازوں کے خلاف موثر کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے والے 4 قمار باز گرفتار، ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 2500 روپے، 5 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد گرفتار ملزمان میں شمریز، اویس، حسنان اور سبیل شامل ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ایس ایچ او صدر اور ٹیم کو شاباش قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments