top of page

جہلم: بچوں کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا گینگ پکڑا گیا،3 بچے بازیاب



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)جہلم: بچوں کو اغوا کر کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا گینگ پکڑا گیا، جہلم پولیس نے ایک بچے اور دو بچیوں کو بازیاب کرا لیا۔تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس نے بچوں کے اغوا اور زیادتی میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا ،گروہ میں ایک خاتون اور تین مرد شامل ہیں، تھانہ صدر پولیس جہلم نے 21 دن بعدگینگ کو گرفتار کر کے بچوں کو بازیاب کرا لیا۔اغواکار گینگ کے ملزمان کی شناخت ارشد علی، واجد علی، اسد اور رضیہ بی بی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

0 comments
bottom of page