top of page

جہلم: بلال ٹاؤن،ڈھوک جمعہ جادہ میں جرائم پیشہ افرادنےدہشت پھیلارکھی ھوئی ھے۔شہری پریشان پولیس خاموش

جہلم(ڈاکٹر سہیل امتیاز احمد خان)جہلم شہر اور مضافات کے علاقےمیں اٸے روز چوری ڈکیتی اسنیچنگی کی وارداتوں کی وجہ سے پریشان بلال ٹاون ڈھوک جمعہ جادہ میں کرائم پیشہ افراد نے دہشت پھلا رکھی ہے شہری پریشان پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور مضافاتی علاقے جادہ,ڈھوک جمعہ پیرا غاٸیب ,سلیمان پارس ,بلال ٹاون کراٸم

پیشہ افراد کی اماج گاہ بن گیا ہے کراچی کے بعد اب جہلم بھی کچے کا علاقہ بن گیا ہے لاقانونیت کی انتہا ہو گٸی ہے ایے روز قتل ڈکیتی چوری اور اسنیچنگی کی ورادتوں میں اضافہ ہوگیاہے شہری اپنے اپ کو غیر محفوظ پا رہے ہیں جہلم پولیس خاموش تماشائ بنی ہوٸی ہے ڈی پی او ناصر محمود کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بلال ٹاون کے رہائشی اٸے روز کی موبائل پیسے اسنیچنگ کی وارداتوں سے پریشان گھروں سے نکلنے پر غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں ایک طرف حکومت منشیات جیسی لعنت کی روک تھام کے لیے واکس او سیمنار منعقد کر رہی ہے دوسری جناب جہلم دوسرا سراب گھوٹ بن رہا ہے پولیس فرضی کاروایٸوں اور سب اچھا کی رپورٹس پیش کر رہی ہے شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب اور اٸی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے جہلم میں بڑھتے ہوئے کراٸیم کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کو یقینی بنایا جاٸے


0 comments
bottom of page