جہلم(رانا محمد عاصم سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ این اے 60 سے امیدوار بلال اظہر کیانی اور جہلم سے مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری راشد گھرمالہ نے جہلم کے بازاروں کا انتخابی دورہ کیا۔ اس موقع پر تاجروں اور عام شہریوں کی جانب سے ان کا زبردست استقبال کیا گیا ۔ بلال اظہر کیانی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کے تعاون سے ان شاءاللہ 8 فروری کو ضلع جہلم مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی
top of page
bottom of page
Comments