top of page

جہلم:بغیر اجازت بننے والی بلڈنگز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ



جہلم(دلنوازاحمد Jhelumnews.uk) شہر کی خوبصورتی کے لیے نئی تعمیرات کو قانون کے تابع کرنا انتہائی ضروری ہے بغیر اجازت بننے والی تمام بلڈنگوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں متعدد کمرشل عمارتوں کے کیس منظوری کے لیے پیش کئے گئے جن میں سے قانون و ضابطے کے مطابق بننے والی عمارتوں کے کیسز منظور کر لئے گئے جبکہ کچھ کیسسز پر متعلقہ محکموں کے اعتراضات کے باعث التوا دیا گیا۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page