top of page

جہلم:بدنام زمانہ منشیات گینگ گرفتارٹاپ20میں شامل ڈرگ ڈیلرسمیت4بڑے منشیات فروشوں سے15کلو منشیات برآمد

جہلم (ڈاکٹر سہیل امتیاز خان سے ) جہلم پولیس اہم کارروائی بدنام زمانہ منشیات گینگ گرفتار ۔ٹاپ 20میں شامل ڈرگ ڈیلر سمیت چار بڑے منشیات فروش گرفتار۔ملزمان سے پندرہ کلو سے زائد منشیات برآمد گرفتار ملزمان میں محمد اکرام،غلام غوث شکرا، بلال شبیر اور سید حیدر شامل پولیس نے کارروائی کرتے ہوۓ پنجاب کے ٹاپ 20منشیات فروشوں کی فہرست میں شامل ڈرگ ڈیلر اکرام اور غلام غوث عرف شکرا سمیت چار بڑے منشیات فروش گرفتار کرلیے ہیں، ڈی پی او ناصر باجوہ کے مطابق ملزمان عرصہ دراز سے منشیات فروشی کررہے تھے ،سوہاوہ،دینہ، کالاگجراں اور چوٹالہ کے علاقوں میں کارروائیاں کرکے انکو گرفتار کیا گیا اور پندرہ کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی ہے




0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page