top of page

جہلم!بدنام زمانہ لیڈی منشیات فروش ملزمہ گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج


جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) تھانہ سٹی پولیس کی اہم کاروائی، بدنام زمانہ لیڈی منشیات فروش ملزمہ گرفتار، چرس برآمد، مقدمہ درج ایس ایچ او سٹی محمد عمران اور ٹیم نے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزمہ نازیہ بی بی کو گرفتار کر لیا، ملزمہ پہلے بھی منشیات فروشی کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، ملزمہ سے 5 کلو 100 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 2 ہزار روپے برآمد ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج منشیات فروشی ایک لعنت ہے، جہلم شہر سے منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page