top of page

جہلم:بدنامِ زمانہ لیڈی منشیات فروشہ ریحانہ کوثرگرفتار،540گرام آئس برآمد

جہلم(ادریس چودھری)ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، بدنامِ زمانہ لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، آئس برآمد .کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ ریحانہ کوثر کو گرفتار کر لیا،ملزمہ سے 540گرام آئس برآمد کر لی گئی،ملزمہ دیگر اضلاع میں بھی متعدد منشیات کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،ملزمہ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا




،



0 comments
bottom of page