top of page

جہلم:بجلی اور ٹیلی فون کے پولوں پر ہر قسم کے سٹیمر بینرز لگانے پر پابندی لگا دی گئی

بجلی اور ٹیلی فون کے پولوں پر ہر قسم کے سٹیمر بینرز لگانے پر پابندی

خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ انفورسمنٹ انسپکٹر آفتاب عالم میونسپل کمیٹی جہلم

سول لائن روڈ جادہ مشین محلہ روڈ کچہری روڈ ۔ اثریہ روڈ بلال ٹاؤن سڑک کے درمیان کناروں پول واقع ہیں

جہلم(دلنوازاحمد) میونسپل کمیٹی جہلم کے انفورسمنٹ انسپکٹر آفتاب عالم نے کہاکہ تمام اہلیان جہلم کے شہریوں سے التماس ہے کہ سول لائن روڈ جادہ مشین محلہ روڈ کچہری روڈ جامعہ اثریہ روڈ بلال ٹاؤن سڑک کے درمیان اور کناروں پر لگے بجلی اور ٹیلی فون کے پولوں پر ہر قسم کے سٹیمر بینرز لگانے پر پابندی ہے۔لہذا خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔صفائی نصف ایمان ہے شہر کو حوبصورت بنانے میں ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں

0 comments

Recent Posts

See All
bottom of page