top of page

جہلم:ایس ایچ او کالاگجراں اور ٹیم نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب  02 اشتہاری مجرمان گرفتارکر لیے

جہلم (ڈاکٹر اعجاز اعوان)  جہلم پولیس کی بڑی کارروائی تھانہ کالاگجراں پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ایس ایچ او کالاگجراں اور ٹیم نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب  02 اشتہاری مجرمان گرفتارکر لیے  اشتہاری مجرمان کی شناخت زبیر اور طاہرکے نام سے ہوئی تفصیلات کے مطابق تھانہ کالاگجراں پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف بڑی کاروائی دو اشتہاری ملزم گرفتار  اشتہاری مجرمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل بھی  برآمد  اشتہاری ملزمان کی شناخت  زبیر اور طاہر کے ناموں سے ہوئی واقعہ کا مقدمہ گزشتہ برس تھانہ کالاگجراں میں درج کیا گیا تھا  جبکہ ایس ایچ او للہ اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے  امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا اشتہاری مجرم کی شناخت عبدالجبار کے نام سے ہوئی  واقعہ کا مقدمہ گزشتہ برس  تھانہ للہ میں درج کیا گیا تھا   اشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئےتھے، اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ 

0 comments
bottom of page