top of page

جہلم!ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی کارروائی ، 30 سالہ مہران کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا

جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کی کارروائی ، 30 سالہ مہران کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا، مہران گھر سے نکلا جو لاپتہ ہوکر واپس گھر نہ آیا جس کے ورثا نے شک کیا کہ کسی نے اغوا کر لیا ہے، سٹی پولیس نے اطلاع ملتے ہی مقدمہ درج کر کے جوان کی تلاش شروع کر دی، تھانہ سٹی پولیس نے ہیومین ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے جوان کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا، جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت اور خدمت کے لیے ہمہ تن مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments
bottom of page