جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف مسلسل آپریشن جاری، ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 06 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں امتیاز، شہباز، احمد، عالیہ، رخسانہ اور شگفتہ شامل ہیں، گرفتار پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مقدمات درج، پیشہ ور بھکاری ناصرف مختلف شاہراؤں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہوکر ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا بھی باعث بنتے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Comments